• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوہر سے جھگڑ کرخاتون نے کیمیکل پی لیا

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) چوہنگ کے علاقے میں 35سالہ خاتون نے شوہر کے ساتھ جھگڑ کرکیمیکل پی لیا ، اسے فوری طور پرہسپتال منتقل کردیا گیا۔