• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی جانیوالی بزنس اورشاہ حسین ٹرینیں منسوخ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلو یز انتظامیہ نے کراچی جانیوالی بزنس اور شاہ حسین ٹرینوں کو مسافروں کی کمی کےباعث منسوخ کر دیا، بزنس کے مسافروں کو کراچی ٹرین میں روانہ کیا ، شاہ حسین کے مسافروں کوگرین لا ئن میں کراچی روانہ کیا گیا ،پاکستان ریلوے کو روزانہ لاکھوں روپے کا نقصان برداشت کر نا پڑ رہا ہے ۔