• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں مالی سال پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کتنے فیصد رہی؟

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے ملک کی معاشی صورتحال کی رپورٹ پیش کردی۔

ذرائع کے مطابق رواں مالی سال میں جی ڈی پی گروتھ کا ہدف حاصل نہیں ہو سکا۔ ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ 2.68 فیصد رہی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے رواں مالی سال کےلیے عبوری جی ڈی پی گروتھ کی منظوری دے دی۔

واضح رہے کہ رواں مالی سال کےلیے جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 3.6 فیصد مقرر تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید