• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سکھر(بیورو رپورٹ)گھوٹکی کے علاقے خانپور مہر کے نواحی گاؤں خدا بخش گڈانی کی رہائشی بیواہ خاتون مراداں نے ڈی آئی جی آفس کے سامنے عادلپور تھانے کی پولیس کی ذیادتیوں کے خلاف اپنے بیٹے امداد علی کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کیا، خاتون نے الزام عائد کیا کہ چند روز قبل عادل پور تھانے کی پولیس میرے بیٹے کو گرفتار کر کے لے گئی، پولیس نےہماری تین بھینسیں ، ہزاروں روپے نقد، موٹر سائیکل اور دیگر قیمتی سامان بھی اپنے قبضے میں لیا ۔ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔
تازہ ترین