• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: جعلی چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  تھانہ حاجی پورہ پولیس نے محمد یاسین کو90لاکھ 50ہزار کا جعلی  چیک دینے کے الزام میں طالب حسین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین