ہائے یہ ذات پات کی دیوار
آدمی اور آدمی کے بیچ
سب برابر نہیں ہیں بھارت میں
ایک اونچا ہے ، دوسرا ہے نیچ
صوبائی وزیر اطلاعات نے پنجاب کے شہریوں سے اپیل کی کہ الائشیں ویسٹ بیگ میں ڈال کر مخصوص جگہ پر رکھیں۔
ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ جی ٹی ایس شرافی گوٹھ، جام چاکرو اور گوند پاس پر 9 خندقیں کھودی گئی ہیں۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالرز کمی سے 4530 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
مشترکہ اعلامیے میں ’نئے دور کی بین الاقوامی برادری‘ اور ’چین پاکستان سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ کے قیام پر اتفاق کیا گیا ہے۔
اجلاس میں آئسولیشن وارڈ کو مزید مؤثر بنانے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے حکمتِ عملی طے کی گئی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ فضا علی نے حال ہی میں اپنے شوہر کے ہمراہ بھارتی گلوکار کمار سانو کے کنسرٹ میں شرکت کی۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نیو یارک پہنچ گئے۔
امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ پاکستان ابھرتی سفارتی و معاشی طاقت ہے اور پاکستان میں عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کپتان مچل مارش ٹخنے کی انجری کے باعث ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے۔
ممبئی کے علاقے باندرہ ویسٹ میں فلمساز زویا اختر اور ریما کاگتی کے پروڈکشن ہاؤس ’ٹائیگر بے بی ڈیجیٹل ایل ایل پی‘ سے بڑے پیمانے پر ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ تمام حاجیوں اور مسلمانوں کی عبادات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے
امام مسجد نبوی ﷺ عبدالرحمٰن الحذیفی کا کہنا ہے کہ تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، کسی کو اللّٰہ تعالیٰ کا شریک نہ ٹھہرایا جائے، رب کے سوا کسی غیر کی عبادت مت کرنا۔
دستاویز کے مطابق کارپوریٹ ٹیکس کی شرح 29 فیصد سے کم کر کے 25 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے
ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز نے امریکی افواج کا ایم کیو 9 ڈرون مار گرایا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان عید اسپیشل ٹیلی فلم میں اوور ایکٹنگ کرنے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئیں۔
عثمان پیرزادہ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنے کیریئر، فنونِ لطیفہ اور حکومتی رویوں پر کھل کر گفتگو کی۔