• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئٹزر لینڈ: پہاڑ سے 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد

—علامتی تصویر
—علامتی تصویر

سوئٹزر لینڈ کے جنوب مغربی علاقے میں پہاڑ سے 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں ملی ہیں۔ 

جنیوا سے خبر ایجنسی کے مطابق لاشیں ریمپ فش ہارن پہاڑ کے قریب سے ملی ہیں۔

سوئس پولیس کے مطابق تمام لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے

پولیس کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیموں کو گزشتہ روز 4 ہزار میٹر بلندی پر کوہ پیماؤں کے پھنسنے کی اطلاع ملی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید