• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی خواتین نے نریندر مودی کو آئینہ دکھا دیا

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی—فائل فوٹو
بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی—فائل فوٹو

بھارتی خواتین نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو آئینہ دکھا دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی خواتین نے نریندر مودی کے جنگی بیانیے کی دھجیاں اڑا دیں۔

بھارتی خواتین نے کہا کہ وزیرِ اعظم مودی کو سندور کا نام لیتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔

بھارتی خواتین کا کہنا ہے کہ نریندر مودی اقتدار کے بھوکے ہیں، وہ صرف ووٹوں کی گندی سیاست کرتے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید