امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ نے جرمنی سے 5 ہزار فوجیوں کے انخلا کا حکم دے دیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق فیصلہ یورپ سے بڑھتے اختلافات کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
فوجی انخلا کا عمل 6 سے 12 ماہ میں مکمل ہوگا۔
واضح رہے جرمن چانسلر نے ایران جنگ پر امریکا پر کڑی تنقید کی تھی۔