• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، تجاوزات کی بھرمار، شہری پریشانی کا شکار

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)پسرور روڈ پونڈانوالہ چوک میں تجاوزات کی بھرمار کی وجہ سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں، پونڈانوالہ چوک میں دوکاند اپنی دوکانوں کے آگے غیر قانونی طور پر پھٹے لگوا کر کرائے وصول کرنے میں مصروف ہیں جسکی وجہ سے شہریوں کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور آئے روز ٹریفک کے حادثات رونما ہو رہے ہیں ۔
تازہ ترین