• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کا ویڈیولنک پر ملتان کے ججز سے خطاب،کارکردگی بہتر رکھنے کی ہدایت

ملتان(سٹاف رپورٹر)چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے ویڈیولنک پر ملتان کے ججز سے خطاب کیا اور انھیں جوڈیشل پالیسی کےتحت مقدمات نمٹانے اور کارکردگی بہتر رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔اس ضمن میں فاضل چیف جسٹس کے خطاب میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قیصر نذیر بٹ سمیت دیگر ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن ججزاور سول ججز موجود تھے ۔   
تازہ ترین