• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان میں 13مزید مراکز صحتبی ایچ یوز کو 24گھنٹے کھولنے کا فیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت نے ضلع ملتان میں 13مزید مراکز صحت بی ایچ یوز کوڈلیوری سہولیات کیلئے 24/7 مرکز صحت قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس طرح24/7 ڈلیوری کا مراکز کی تعداد 31ہوگئی ہےاس سے قبل ضلع میں 18 بی ایچ یوز7/24 میں چل رہے ہیں جہاں رات  کے اوقات میں بھی انہیں کھلا رکھا جاتا ہے اور ڈلیوری لی جاتی ہے ان مراکز صحت کو ایمبولینس بھی فراہم کی گئی ہے۔ 
تازہ ترین