• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت، دیامیر میں7 سال بعد پولیو کی وائرس کی تصدیق

دیامر ( نثار عباس نامہ نگار) دیامر ڈویژن کے علاقے تانگیر گبر میں ۷ سال بعد پولیو کے مریض کی تصدیق ہوگی ہے، محکمہ صحت اور WHO کی ٹیم نے متاثرہ علاقے میں تحقیقات مکمل کر لیں، پولیو کیس کے گرد 500 میٹر کے دائرے میں 30 گھروں کا سروےکیا گیا اور متاثرہ بچے کو RI ویکسین نہیں ملی، 7+ SIA خوراکیں دی گئیں ہیں اور بچہ مکمل صحت یاب اور ہاتھ پاؤں کی حرکت بحال ہوئی ہیں، پولیو وائرس WPV-1 کی تصدیق RRL اسلام آباد سے کیا گیا۔
ملک بھر سے سے مزید