• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس ( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) فرانس کے شہر کرائی میں علامہ اقبال سینٹر کی تعمیر شروع - کرائی شہر جس کو منی پاکستان بھی کہا جاتا ہے میںمقیم پاکستانی کمیونٹی اپنی مدد آپ کے تحت علامہ اقبال سینٹر جس مسجد و بچوں کی تعلیم و تربیت کا کام شروع کیا گیا ہے، اس سینیٹر کی باقاعدہ عمارت کی تعمیر کےلئے پاکستانی کمیونٹی نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ، پیرس کے نواحی علاقے پیرفت راول ہال میں فنڈ ریزنگ تقریب کا انقعاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی نے مسجد کے لئے بڑھ چڑھ کر عطیات دیے ۔

دنیا بھر سے سے مزید