• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پتوکی: 5 کروڑ تاوان کیلئے قصور سے اغواء ہوا نوجوان بازیاب

—علامتی تصویر
—علامتی تصویر

پتوکی میں 5 کروڑ روپے تاوان کے لیے قصور سے اغواء ہونے والے لاہور کے نوجوان کو بازیاب کرا لیا گیا۔

پتوکی سے سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ مغوی جبران طور قصور میں اپنی زمین کا جائزہ لینے آیا تھا۔

سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق اغواء کاروں نے مغوی کے اہلِ خانہ سے 5 کروڑ روپے تاوان مانگا تھا۔

قومی خبریں سے مزید