آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس میں پاک بھارت جوڑی کامیاب ہوئی ہے۔
نائیجیریا میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان کی سوہا علی اور بھارت کی سدھاک کور کو کامیابی ملی ہے۔
جونیئر ٹینس ٹور میں پاک بھارت جوڑی گرلز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔
پاک بھارت جوڑی نے کوارٹر فائنل میں نائجریا کی فیگو آئیتوما اور تولو ویاشی کو شکست دی۔
پاک بھارت جوڑی کی جیت کا اسکور 6-3اور 6-4 رہا۔