کم از کم صدقہ و خیرات تو آپ
خیانت کرنے والوں سے بچا لیں
بھروسا صرف ان پر کیجئے گا
جو قربانی کی کھالیں خود نہ کھا لیں
’شیاؤبان‘ نامی یہ سمارٹ ٹوائلٹ خاص طور پر معذور، بیمار اور بوڑھے افراد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو چلنے پھرنے سے قاصر ہیں۔
پنجاب حکومت نے مالی سال کا فنانس بل جاری کر دیا، لاہور سے جاری فنانس بل کے مطابق پنجاب میں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی شرح میں 20 سال بعد بڑا اضافہ کیا گیا ہے، 1000 سی سی سے زائد کمرشل و نجی گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس بڑھا دیا گیا ہے۔
ٹی وی ڈرامہ 'ساجن گھر' کی معروف اداکارہ سنچیتا اگلے کی اتوار کی شام ممبئی کے اپارٹمنٹ میں مبینہ خودکشی نے پوری انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا۔
قومی احتساب بیورو (نیب) کی لیاری ایکسپریس وے ری سٹیلمنٹ پروجیکٹ میں تحقیقات میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے موجودہ ایرانی معاہدے اور اوبامہ معاہدے کا موزانہ کیا۔
پاکستان ریلوے نے پونے 11 ارب روپے میں 5 ٹرینوں کی کمرشل مینجمنٹ نجی شراکت داروں کے حوالے کردی ہے ۔
عدالت عظمیٰ نے شہریوں کو غیرمنقولہ جائیداد سے غیرقانونی طور پر بےدخل کرنے سے متعلق فیصلہ جاری کردیا۔
عراقی وزیراعظم کے دفتر اور بغداد میں امریکی سفارت خانے کے مشترکہ بیان کے مطابق امریکی صدر کے خصوصی ایلچی برائے عراق ٹام بیراک نے وزیراعظم علی الزیدی کو آگاہ کیا کہ صدر ٹرمپ جولائی کے وسط میں انہیں وائٹ ہاؤس میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش کو خوش آئند قرار دیدیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کوئٹہ میں دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی 2007 کی بلاک بسٹر فلم تارے زمین پر میں درشیل سفاری کے ٹاپر بڑے بھائی کا کردار ادا کرنے والے سچیت سیٹھ اب برطانیہ میں دانتوں کے کامیاب ڈاکٹر بن چکے ہیں۔
عراق کی ٹیم میں شامل زیدان اقبال کے والد کا تعلق پاکستان سے ہے، والدہ کا تعلق عراق سے ہے جبکہ نوجوان کھلاڑی کی پیدائش مانچسٹر کی ہے۔
فرانس میں ہونیوالے جی سیون اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کی ملاقات ہوئی۔
صوبائی وزیر، وائس چیئرمین او پی سی پنجاب بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع ہونا نیک شگون ہے۔
حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل کو لبنان سمیت تمام محاذوں سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پیپر پاس کرے گی۔