• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کی دورے کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔

ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور مسلم اُمہ کی فلاح پر گفتگو ہو گی۔ 

وزیر اعظم پاک بھارت کشیدگی کم کروانے میں سعودی کردار پر اظہار تشکر کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید