خود اپنے منہ میاں مٹّھو بنے تم
تو طوطے کی طرح ٹیَں ٹیَں کرو گے
اگر اپنائی تم نے خود پسندی
تو بکرے کی طرح مَیں مَیں کرو گے
شدید بارش کے باعث نظام زندگی متاثر ہوا، نشیبی علاقے زیر آب آگئے، درخت جڑوں سے اُکھڑ کر گاڑیوں پر جا گرے
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست پر فیفا نے فٹ بال کی تاریخ کا انتہائی غیر معمولی اور حیران کن فیصلہ کرتے ہوئے امریکی کھلاڑی بیلوگن کے ریڈ کارڈ کے فیصلے کو معطل کردیا۔
گھانا کی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کارلوس کوئروز فٹ بال ورلڈ کپ میں ٹیم کی شکست پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، وہ تین مہینے تک ٹیم کے کوچ رہے۔
گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیر اعلیٰ امجد حسین آج اپنے عہدے کا حلف لیں گے، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے گلگت پہنچ گئے، حلف برداری کی تقریب چنار باغ میں ہوگی۔
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میچ میں ناروے نے 5 بار کی عالمی چیمپئن برازیل کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کیا اور کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق نائجل فراج نے کاروباری شخصیت سے ملنے والی سہولیات تسلیم کرلیں۔
پولیس کا دعویٰ ہے کہ بچی ٹریمپولین پر اچھل کود کے دوران باہر کی طرف گری تھی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی انقرہ میں شام کے صدراحمد الشرع سے بھی ملاقات ہوگی، نیٹو ممالک کا اجلاس 7 سے 8 جولائی کو انقرہ میں ہو رہا ہے۔
آسٹریلیا کے جانب سے بیتھ مونی نے شاندار نصف سنچری اسکور کی، جنہیں پلیئر آف دی میچ بھی قرار دیا گیا۔
وزارت مذہبی امور نے گزشتہ سال کے پرائیویٹ حجاج کرام سے فیڈ بیک طلب کرلیا۔
سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے بابر اعظم کو کپتانی دیے جانے سے متعلق اہم بات بتادی۔
اپنی آنے والی کامیڈی فلم ’دھمال 4‘ کی پروموشن کے دوران ارشد وارثی نے شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ سائن کرنے کی اصل وجہ بتائی۔
وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ لاہور میں غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا ، زیادتی کا معاملہ خوامخواہ اچھالا جا رہا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر یوکرین جنگ کے جلد از جلد خاتمے میں کردار ادا کرنے کی اپنی آمادگی کا اظہار کیا: روسی وزارت خارجہ