• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیورٹ براڈ کاؤنٹی کرکٹ میں محمد عباس کے معاہدے کو سراہنے لگے

سابق انگلش فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ ناٹنگھم شائر کے محمد عباس سے مزید معاہدے کو سراہنے لگے۔

اسٹیورٹ براڈ نے محمد عباس سے معاہدے میں توسیع کے فیصلے کو ناٹنگھم شائر کا چیمپئن شپ وننگ فیصلہ قرار دے دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی فاسٹ بولر سے 4 مزید میچز کےلیے معاہدہ میچ وننگ فیصلہ ہوسکتا ہے۔

ناٹنگھم شائر کے ساتھ محمد عباس کے معاہدے میں توسیع ہوئی ہے، محمد عباس اب جون اور جولائی میں بھی مزید دو، دو میچز کھیلیں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید