وفاقی حکومت نے بجٹ 26-2025 میں انکم ٹیکس سلیبز میں رد و بدل کی تجاویز دی ہیں۔
بجٹ تجاویزکے مطابق آپ کی تنخواہ پر اب کتنا ٹیکس کٹے گا یہ جاننے کے لیے جیو انکم ٹیکس کیلکولیٹر استعمال کیجیے۔
مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمیت میں آج اضافہ ہوا ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں چینی نے ڈبل سنچری مکمل کرلی۔
10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 65 ہزار 708 روپے پر ہی موجود ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 936 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
10 گرام سونے کی قیمت 4286 گھٹ کر 3 لاکھ 65 ہزار 708 روپے ہوگئی
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 226 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 4 اعشاریہ 08 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 6773 مہنگا ہو کر 3 لاکھ 69 ہزار 994 روپے ہوگئی
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار 935 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
نومبر کیلیے ایل این جی مہنگی کر دی گئی۔ اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کے مقابلے میں ایل این جی کی قیمت 0.22 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کیا گیا ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
10 گرام سونے کی قیمت 6002 سستا ہو کر 3 لاکھ 63 ہزار 221 روپے ہوگئی
آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار 583 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ملک میں اکتوبر 2025ء میں ہونے والی بیرونی سرمایہ کاری کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔