ہماری بیشتر دشواریاں ہیں
معاشی بلکہ صد فی صد معاشی
ہمارے ساتھ کی جاتی ہے کُھل کر
تسلسل سے معاشی بدمعاشی
شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنگوں کے اثرات صرف ایک ملک تک نہیں بلکہ اس سے دنیا کے تمام ممالک متاثر ہوتے ہیں، بالخصوص جنگوں کے دوران ترقی پذیر ممالک کے اہداف بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی وفد نے یورپین پارلیمنٹ میں بین الاقوامی تجارتی کمیٹی کی سربراہ برنڈ لانگے سے ملاقات کی۔
بھارتی شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد گر کرتباہ ہوگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں بھارتی عوام سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
بھارتی شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کرتباہ ہو گیا ہے، طیارے میں 242 مسافر سوار تھے۔
بگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کے ساتھ معاہد ہ کا ٹیزر جاری کر دیا۔
مشہور بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کا اعتراف مرکزی ملزم گولڈی برار نے کرلیا۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی تباہی مچا کرگئی، ہم نے پاکستان کی معیشت کو بحال کیا۔
ارباز خان نے شان شاہد کو غیر پیشہ ور (Unprofessional) قرار دیا اور بتایا کہ وہ 10 بجے صبح سے 6 بجے شام کے مقررہ شوٹ کے لیے دوپہر 3 بجے سیٹ پر آیا کرتے تھے
فور یا فائیو اسٹار ہوٹلز اور نجی کلبز میں مغربی لباس کی مشروط اجازت ہو گی
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو چینی کمپنی ٹیمو سے تشبیہہ دینے کا مقصد یہ تھا کہ لوگوں کو ان کی بات کم الفاظ میں سمجھ میں آ جائے۔
لاہور میں 45 اور راولپنڈی میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ میں 49 ڈگری جیسی گرمی محسوس کی جا رہی ہے۔
معروف اے آئی چیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی سعودی عرب اور بھارت کے بڑے سرمایہ کاروں سے ایک بڑی رقم اکٹھی کرنے کے لیے بات چیت کر رہی ہے۔
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزراء اور سینئر افسران کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی وزیراعظم اعظم کے ہمراہ ہے۔
بھارتی شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، طیارے میں 242 مسافر سوار تھے۔