نہیں شاید بتانے کی ضرورت
کہ پَر لگ جائیں گے اب قیمتوں کو
بھلا کوئی کہے اس کے سوا کیا
بجٹ آنا مبارک صارفوں کو
سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف نے صدر ٹرمپ اور دیگر حکام کو ایران سے متعلق رپورٹ دی ہے۔
مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اگر یہی صورتحال رہی تو 2050ء تک آبادی 40 کروڑ ہو گی، ہر سال 11 ہزار مائیں زچگی کے دوران انتقال کر جاتی ہیں
جنید اکبر خان کا کہنا ہے کہ میں تیسری دفعہ قومی اسمبلی میں آیا ہوں، میں اگر کسی کا حق کھا کر اسمبلی میں آیا تو مجھ پر بھی لعنت ہے۔
بہت سے لوگ مصروف ہفتے کے بعد ویک اینڈ پر دیر تک سونے کو تھکن اتارنے اور نیند پوری کرنے کا بہترین طریقہ سمجھتے ہیں
گجرات کے گاؤں بزرگووال میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے اور ملزم فرار ہوگیا۔
بھارتی بیٹر سوریا ونشی نے سری لنکن کھلاڑی وشین ہالامباگے کو دھکا دیا جس کے جواب میں سری لنکن کھلاڑی نے بھی سوریاونشی کو خود سے دور ہٹایا۔
لاڑکانہ میں حیدر لاڑو کے مقام پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو گرفتار ہوگیا۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ حکومت کی معاشی ترجیحات اور اصلاحاتی سمت کا عکاس ہے، حکومت معاشی استحکام، اقتصادی بحالی اور پائیدار ترقی کے لیے پرعزم ہے۔
سنچیتا اوگلے کی اچانک موت کے بعد ان کی آخری انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے
شہرِ قائد میں آج درجۂ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
وکلاء نے لاہور بار کے سابق نائب صدر شفاقت امین پر مقدمہ درج کیے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سیشن کورٹ کے داخلی اور خارجی دروازے بند کر دیے۔
پنجاب کے مختلف شہروں میں ہونے والی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جب کہ سندھ کے شہروں میں موسم اب بھی گرم اور خشک ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کے اعزاز میں گونگ بجانے کی تقریب ہوئی۔
پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کے لیے لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں 6 روز قبل مایوں میں بیٹھی دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کرنے میں ملوث اس کے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ گلگت، اسکردو، چلاس اور خپلو میں گھروں کے لیے 82 میگاواٹ کے شمسی توانائی کے منصوبے پر بھی کام جاری ہے۔