• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی کے پروفیسر رائل سوسائٹی آف بایولوجی کے فیلو منتخب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دی رائل سوسائٹی آف بائیولوجی، برطانیہ، نے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے معروف سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر سید غلام مشرف کوبایولوجیکل ماس اسپیکٹرو میٹری کے میدان میں گرانقدر خدمات انجام دینے پر ”فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف بائیولوجی(ایف آرایس بی)“ منتخب کیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید