بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے طیارہ حادثے کی جگہ کے دورے پر طنز کا وار کر دیا۔
کانگریس کے سوشل میڈیا ہینڈل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوٹو گرافر قابلِ تعریف ہے، جس نے ایک فریم میں بھارت کے دو المیے محفوظ کیے ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس تصویر میں بھارتی وزیرِ اعظم اور تباہ مسافر طیارے کو واضح طور پر دیکھ جا سکتا ہے۔