• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل ایران کشیدگی، ٹرمپ کا G7 اعلامیے پر دستخط سے انکار

امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل ایران کشیدگی پر جی سیون اعلامیے پر دستخط نہیں کریں گے۔

جی سیون اعلامیے کے مسودے میں ایران اسرائیل کشیدگی ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق اعلامیے میں یہ بھی کیا گیا ہے کہ ایران کےپاس کبھی بھی جوہری ہتھیار نہیں ہونا چاہیے۔ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔

مسودے میں توانائی کی منڈیوں سمیت مارکیٹ کےاستحکام کے تحفظ کا عہد بھی شامل ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید