گو بظاہر دوبدو و روبرو
صرف اسرائیل ہے ، ایران ہے
اضطراب و فکر کس جانب نہیں
پوری دنیا جنگ کا میدان ہے
منشیات کیس میں گرفتار انمول عرف پنکی کن کن بیماریوں میں مبتلا ہیں؟ آئی جی جیل خانہ جات نے بتادیا۔
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطالبے پر تشویش ظاہر کردی۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان دیرینہ تنازعات کے پرامن حل کا حامی ہے۔
عیدالاضحی پر شہریوں کو جانور کو منڈی سے گھر تک پہنچانے کے مسئلے کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کو پنجاب میں ترقیاتی میں شراکت داری کی پیشکش کردی۔
آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد میں 5 ہزار کا چالان ہونے پر ڈرائیور نے کوچ دریائے جہلم میں گرا دی۔
جنوبی بھارت کے تیلگو سپر اسٹار رام چرن نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بومرہ سے انھیں فٹبالر کہنے پر معذرت کر لی ہے۔ یاد رہے کہ ایک میڈیا گفتگو کے دوران رام چرن نے بومرہ کو غلطی سے انہیں فٹبالر کہہ دیا تھا۔
برطانوی میری ٹائم ایجنسی نے کہا ہے کہ عمانی بندرگاہ سے 60 ناٹیکل میل دور ایک ٹینکر میں دھماکے کی اطلاع ہے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ابراہیمی معاہدہ درحقیقت سرنڈر کی دستاویز ہے۔
اس کی ٹاپ اسپیڈ 310 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ ہے اور یہ ایک چارج پر 500 کلومیٹر سے زائد کی رینج فراہم کرتی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ نے الزام لگایا ہے کہ امریکا نے جنوبی صوبے ہرمزگان میں حملہ کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
نوجوان گلوکار و ریپر طلحٰہ انجم نے ٹی وی میزبان نادیہ خان کے ساتھ اپنے متنازع انٹرویو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا میں سمجھا تھا کہ انہوں نے اب اپنے شو میں مہمانوں کے ساتھ پیش آنے کا طریقہ سیکھ لیا ہوگا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین نوید قمر نے بجٹ تیاریوں اور معاشی اصلاحات پر حکومتی کارکردگی تشویشناک قرار دے دی۔
دبئی سے کراچی آنے والی پرواز نے کوئٹہ میں لینڈنگ کی۔ کراچی کی پرواز ایف زیڈ 345 کی کوئٹہ میں لینڈنگ پر مسافر پریشان ہوگئے۔
بعدازاں فیفا نے بھی تصدیق کی کہ ایرانی ٹیم کا ٹریننگ بیس میکسیکو کے سرحدی شہر تیہوانا میں ہوگا۔
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثرہ ملکوں میں شامل ہے۔