• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت غیرملکی مداخلت کرتا ہے، خفیہ ایجنسی کینیڈا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کینیڈا کی خفیہ ایجنسی نے جائزہ رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت غیرملکی مداخلت کرتا ہے۔

یہ رپورٹ ایسے وقت شائع کی گئی ہے جب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کینیڈا کے ہم منصب مارک کارنی سے ملاقات کی ہے۔ 

ایک طرف فیلڈ مارشل سے ملاقات کو امریکی صدر اپنے لیے اعزاز قرار دے رہے ہیں تو دوسری جانب کینیڈا جاکر بھارتی وزیراعظم کو ہزیمت اٹھانا پڑرہی ہے۔

واضح رہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کو البرٹا میں جی 7 سربراہی اجلاس میں ملاقات کی تھی، دونوں ممالک نے سفارت کاروں کو بحال کرنے پر بھی اتفاق کیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید