آم بازار میں ہیں آئے ہوئے
کھائے بھی جارہے ہیں صبح و شام
ہے یہ پھل خاص و عام کو مرغوب
دوستوں میں ہے عام دعوتِ آم
علیمہ خان نے کہا کہ اگر پارٹی کی سینئر قیادت یہاں موجود ہو تو تنظیم مزید متحرک ہو سکتی ہے۔
صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کہ رات 10 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے۔
حکام کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق نہ صرف تمام اسپورٹس سہولیات پر ہوگا بلکہ آئی ٹی کمپنیز اور کال سنٹرز کو بھی اس میں شامل کیا گیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا عراق میں امریکی اہداف پر حملے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
اسلام آباد میں پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سالانہ اجلاس میں یکم جنوری 2027ء سے منتخب کھلاڑیوں کے لیے رسٹ ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےمرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے بشریٰ بی بی کی آنکھ سرجری سے متعلق تشویش کا اظہار کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اپنی عمر اور صحت پر اٹھنے والے خدشات مسترد کردیے۔
دفتروں میں کام کرنے والے بہت سے لوگ صرف چند گھنٹوں کام کرنے کے بعد تھکے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی بڑی وجہ دفتروں کے اندرونی ماحول ہو سکتا ہے۔
کراچی پریس کلب کے باہر سے عورت مارچ کے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا۔
جنرل ڈین کین نے کہا کہ پروجیکٹ فریڈم جاری ہے، تجارتی آمد و رفت جاری ہے، صدر ٹرمپ کے حکم پر اتوار کو پروجیکٹ فریڈم کا آغاز کیا، جس کا مقصد آبنائے ہرمز سے تجارتی آمد و رفت کی بحالی ہے۔
عدالت نے درخواست گزار پر 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا، درخواست گزار کو 10 ہزار روپے جرمانہ ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی ڈسپینسری جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت وزارت قومی صحت کے امور سے متعلق جائزہ اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ شہریوں کی صحت کے لیے بہترین خدمات فراہم کرنا ترجیحات میں ہے، ایک بھی جان کے تحفظ کے لیے ہم ہر حد، ہر رکاوٹ اور ہر قربانی کیلیےتیار ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر میں نامعلوم ملزمان نامزد، قتل کے ساتھ دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات خطے میں غیر یقینی صورتحال کے باوجود بڑھ گئیں۔
شکارپور کے علاقے گلودڑو کے قریب مبینہ غلط فہمی کے باعث پولیس کی فائرنگ سے ایس ایچ او تھانہ لکھی غلام شاہ علی حسن جاں بحق ہو گئے۔
برطانیہ میں بڑھتی مہنگائی، قرضوں کا بوجھ اور غیر محفوظ ملازمتیں لوگوں کے استحصال کا سبب بن رہی ہیں جبکہ جدید ٹیکنالوجی نے مجرم گروہوں کے لیے متاثرین کو پھانسنا اور کنٹرول کرنا مزید آسان بنا دیا ہے۔