• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں چین کے فوجی لحاظ سے شامل ہونے کے کوئی آثار نہیں، ترجمان وائٹ ہائوس

ترجمان وائٹ ہائوس کیرولین لیویٹ(فائل فوٹو)۔
ترجمان وائٹ ہائوس کیرولین لیویٹ(فائل فوٹو)۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران میں چین کے فوجی لحاظ سے شامل ہونے کے کوئی آثار نہیں ہیں۔ 

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کے مطابق امریکی صدر کی ترجیح ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ کرسکے۔ 

ترجمان وائٹ ہاؤس نے مزید کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آج اسرائیلی آپریشن پر بریفنگ دی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید