ہزارہ ایکسپریس وے پر چنار کوٹ کے قریب مسافر وین الٹ گئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثےمیں بچے اور خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
زخمیوں کو ڈی ایچ کیو بٹگرام اور ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد منتقل کردیا گیا۔
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی نوجوانوں کو تعلیم سے دور رکھنے کی سازش بے نقاب ہوگئی۔
طلال چوہدری نے کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد اور یکسو ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان شہباز اور ناصر سے 2600 گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق قتل میں ملوث خاتون کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ سابق شوہر سمیت دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان انتخابات میں پارٹی قیادت کو ماضی کی غلطیوں پر غور کرنا چاہیے۔
جسٹس راحیل کامران نے شہری محمد اقبال کی اپیل منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
اوورسیز پاکستانیوں کی وطن بھیجی گئی ترسیلاتِ زر کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی گئی۔
عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ مؤخر کر دیا۔
ایوانِ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے مطابق شی تھریڈز پروگرام میں خواتین کو 15000 روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق دونوں افراد حفاظتی اقدامات کے بغیر گٹر لائن میں اترے تھے۔
ڈاکٹر اجے کمار کے مطابق اونٹنی کی ایک آنکھ مکمل ضائع ہو چکی ہے۔
کئی علاقوں میں گیس 10 بجے کے بجائے ساڑھے 9 بجے بند کیے جانے کی شکایات بھی سامنے آئی ہیں۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہے گا، گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا، وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق رقم بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے کھانے پینے اور روز مرہ ضروریات کے اخراجات کےلیے جمع کرائی گئی ہے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قتل و غارت سے اپنی رائے اور سوچ مسلط کرنے والوں کے مقاصد کچھ اور ہیں۔