ٹرمپ اچھی طرح پیش آرہے ہیں
لہٰذا شکریہ واجب ہے اے یار
مگر یہ مہربانی، یہ عنایت
نہ جانے لگ رہی ہے کیوں پُراسرار
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ والد کی خدمت اور ان کی خواہشات کا خیال رکھنے کی بدولت اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے زندگی میں بے شمار نعمتوں اور کامیابیوں سے نوازا۔
ریسکیو کے مطابق آگ مکان کے جس حصے میں لگی وہاں فرنیچر اور دیگر سامان رکھا ہوا تھا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا نشانہ بننے والی خاتون 2 بچوں کی ماں تھی۔
پولیس اس کیس سے متعلق مزید تحقیقات بھی کر رہی ہے۔
اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا نے اپنے وعدے پورے نہ کرکے مفاہمتی یادداشت کے تحت اپنی ذمہ داریاں ترک کردیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو اپنا رویہ بہتر کرنا چاہیے۔ ایران کو صورتحال کا علم ہے۔
روسی میڈیا کے مطابق امریکی میزائل اس طبی مرکز کے پاس گرا جہاں کینسر کا شکار بچوں کا علاج کیا جاتا ہے۔ حملے کے بعد بچوں کا اسپتال خالی کرالیا گیا۔
اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی جزائر پر قبضے کے لیے زمینی فوج بھیجنے پر غور کررہے ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اہواز ،چابہار، بندر عباس میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ تجارتی جہاز نے امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش کے دوران متعدد وارننگز کو نظر انداز کیا۔
عالمی شہرت یافتہ اسٹارز ٹام کروز، لورا پوزینی، نکول شرزنگر، روبی ولیمزاور آئی شو اسپیڈ سمیت دیگر فنکار اس شو میں پرفارم کریں گے۔
دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی، فاتح ٹیم کی جانب سے گول فرنانڈس اور مارٹینز نے اسکور کئے۔
باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا کا مقصد نظام گرانے کے ساتھ ایران کے ٹکڑے کرنا بھی ہے، ہمارے پاس اپنی قوت اور مضبوط بننے پر انحصار کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاض کے علاقے منفوحہ میں گزشتہ شب گیس سلینڈر دھماکے کا واقعہ پیش آیا۔
رپورٹ کے مطابق بھوک ہڑتال شروع ہونے کے بعد وانگچک کا 8 کلوگرام سے زائد وزن کم ہو چکا ہے اور وہ مسلسل طبی ماہرین کی نگرانی میں ہیں۔