کاش انسانوں کی یہ جنّت سلامت رہ سکے
وقت کی گردش اِسے کردے نہ برباد و تباہ
آج دنیا منقسم ہے دو حریفوں میں شعورؔ
ایک جانب جنگجو ہیں، ایک جانب امن خواہ
ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تینوں دریاؤں میں شدید سیلابی صورتِ حال ہے
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق بچوں میں 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے۔
ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو نے باضابطہ وضاحت جاری کی
تحقیقات کاروں کا کہنا ہے کہ ان انفلوئنسرز نے غیرقانونی آن لائن بیٹنگ پلیٹ فارمز کو فروغ دیا
فلسطینی اتھارٹی نے زور دیا کہ امریکی حکومت فلسطینی صدر محمود عباس کا ویزا بحال کر دے۔
نائب صدر جے ڈی وینس کے ایک معمول کے بیان کو بھی سیاق و سباق سے ہٹ کر شیئر کیا گیا۔
غزہ پر حملوں میں مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ بھوک کی شدت سے بھی 10 اور فلسطینی انتقال کر گئے۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق تمیم اقبال نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے جلد ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارت کی جنوبی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار وشال نے ساتھی اداکارہ سائی دھنشیکا سے منگنی کرلی۔
سیلاب سے سیکڑوں ایکڑ پر فصلیں تباہ ہوگئیں، رابطہ سڑکیں پانی میں غائب ہوگئیں۔ پھنسے ہوئے لوگوں کو کشتیوں سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔
شام یا رات میں بلوچستان، سندھ اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مودی نے صدر ٹرمپ کو بتایا کہ امریکی مداخلت کا جنگ بندی سے تعلق نہیں ہے، مودی کا دعوی تھا کہ معاملہ بھارت اور پاکستان نے براہ راست حل کیا تھا۔
پولیس کے مطابق جھگڑے کے دوران نامعلوم افراد نے جھگیوں میں آگ لگادی جس سے 4 جھگیاں جل گئیں۔
انہوں نے کہا کہ اللّٰہ متاثرین سیلاب کو صبر دے اور ان کی مشکلات آسان کرے۔
رپورٹ این او اے اے کے مطابق پاکستان کے ماہی گیری ریگولیٹری معیار امریکی ضروریات کے عین مطابق قرار دیے گئے ہیں۔