کون کون اِس بَلا کی زد پہ نہیں
آئے گی ایک ایک کی باری
آئو کوشش کریں کہ دنیا میں
بند ہو اسلحہ کی تیّاری
محسن نقوی نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کا 85 فیصد کنٹریکٹ کارکردگی کی بنیاد پر ہو گا۔
ذرائع محکمۂ خزانہ کے مطابق نئے مالی سال کا بجٹ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پیش کریں گے۔
علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ اس حساب سے بھی 7 کروڑ عوام غریب ہے، اس سال 2 کروڑ عوام غربت کی لکیر سے نیچے آ گئے۔
کیس میں 3 خواتین سمیت 5 ملزمان مفرور قرار دیے گئے ہیں، پنکی ایک ملزمہ کو 50 ہزار روپے فی چکر اور دوسری کو 70 ہزار روپے فی چکر دیتی تھی۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کو ایران امریکا امن معاہدے پر دلی مبارک باد دی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کی انتہائی محدود سطح پر افزودہ کی گئی یورینیئم کو فوجی مقاصد کے لیے بالکل استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔
برازیل کی ریاست ساؤ پالو میں 21 سالہ خاتون ماریا ایڈواردا فریٹاس خطرناک جھولا جھولنے کے دوران 40 میٹر بلند پل سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔
ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران نے کہا ہے کہ واردات کا ماسٹر مائنڈ چیف کریو واجد نکلا
ایران امریکا معاہدے میں علاقائی ممالک کے سیکیورٹی مفادات کو مدِنظر رکھا جائے: سعودی عرب
سر کیئر اسٹامر کا کہنا ہے کہ 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی ہی درست فیصلہ ہے
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کی بحالی سے متعلق معاہدے کا اعلان سامنے آنے کے بعد دنیا بھر کے ممالک اور عالمی رہنماؤں نے اس پیش رفت کا خیرمقدم کیا ہے۔
بنگلا دیش نے کہا ہے کہ ہم مسلسل ایران امریکا کشیدگی میں کمی اور تنازع کے حل کے لیے سفارت کاری کی حمایت کرتے رہے ہیں۔
الققع بن عنتر یمن کے صوبہ الضالع میں واقع حرضۃ دمت آتش فشاں کے تقریباً 120 میٹر گہرے گڑھے میں چڑھائی کے دوران نیچے گر گئے۔
شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا نے امن کا تاریخی سنگ میل عبور کیا ہے، جنگ کی تاریک رات کے بعد امن کا سورج طلوع ہوگیا۔
سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جی 7 اجلاس سے قبل تقریباً 20,000 مظاہرین نے احتجاجی ریلی نکالی اور امریکا سمیت جی 7 ممالک کی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
سیلبریشن اسکوائر میں ہونے والے اوپن ایئر کنسرٹ میں تقریباً 45 ہزار افراد نے شرکت کی