لہو رُلوا رہا ہے جو شب و روز
وہی پُردرد منظر آج بھی ہے
اب اسرائیل و ایران امن سے ہیں
غزہ کا حال ابتر آج بھی ہے
شہرِ قائد میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
جویریہ سعود نے اس سوال کے جواب میں وضاحت دی کہ مذکورہ فیشن شو برطانیہ میں ہوا تھا اور وہاں شدید سردی تھی۔
اداکارہ نے جامنی رنگ کی ساڑھی میں اپنی چند تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں
پولیس کے مطابق خاتون کو قتل کر کے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔
سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر ہوئی ملاقات میں اسحاق ڈار نے فلسطین پر اہم اجلاس بلانے پر برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر کا شکریہ ادا کیا۔
جیفری ایپسٹین سے متعلق جاری دستاویزات میں تفصیلات منظرعام پر آگئیں
کالم میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ دی ہنڈریڈ کو ابتدا ہی سے ایک جامع اور ہمہ گیر ٹورنامنٹ کے طور پر متعارف کرایا گیا تھا جس کا مقصد نئے اور متنوع شائقین کو کرکٹ کی طرف راغب کرنا تھا۔
حکام کے مطابق ایران کی فضائی حدود میں مسافر کی طبیعت خراب ہوئی۔
پولیس کے مطابق عمارت کے 10ویں فلور پر فلیٹ میں گیس اخراج سے دھماکا ہوا، جس کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔
امریکا نے اردن کے ایئربیس پر بھی کم از کم 60 لڑاکا طیارے کھڑے کردیے ہیں۔
امریکی سفیر مائیک ہکابی نے کہا تھا کہ پورے مشرق وسطیٰ پر اسرائیل کا کنٹرول قابل قبول ہو سکتا ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق پکتیکا میں برمل اور ارگان علاقوں پر حملے کیے، صوبہ ننگرہار کا ضلع خوگیانی، بحسود اور غنی خیل کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
ماہرین موسمیات کے مطابق فلاڈیلفیا سے نیویارک اور بوسٹن تک ایک فٹ یا اس سے زائد برف باری ہوسکتی ہے، برفانی طوفان سے پر پروازوں کی آمدورفت متاثر ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے بین الاقوامی مقابلوں سے قبل ضمانتی بانڈز کی مالیت میں اضافہ کردیا۔
خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار مبینہ دہشت گرد خاتون کے معاملے پیشرفت ہوئی ہے۔