جو ٹیکس کی شکل میں ہے نافذ
دیتے ہیں عوام کیا وہی ایک
چھ ٹیکس براہِ راست ہیں تو
بالواسطہ ٹیکس ہیں کئی ایک
انہوں نے کہا کہ کراچی میں ترقیاتی کام نہ ہونے کا دعویٰ حقیقت کے برعکس ہے
منعم ظفر کے مطابق شہر کا انفراسٹرکچر انتہائی خراب حالت میں ہے
اخبار کے مطابق ٹرمپ کا ایرانی تہذیب کے خاتمے سے متعلق بیان جلد بازی میں دیا گیا تھا
ان کا مزید کہنا ہے کہ دشمن اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا، دشمن نے انفرا اسٹرکچر، اسکولوں اور اسپتالوں پر حملے کیے۔
انہوں نے کہا کہ میں مداحوں کی جانب سے شپنگ کلچر کو پسند کرتا ہوں
ایک فلمی تقریب کے دوران انہوں نے اپنی پنجابی فلم بھلہ کی کامیابی کا جشن منایا
مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔
میکرون میلونی کے ساتھ رسمی طریقہ کار سے زیادہ اپنائیت سے پیش آئے
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 70 ہزار ہوگئی
سوشل میڈیا پر ان واقعات کے بعد تشویش میں اضافہ ہوا ہے
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ویمن کرکٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان ہوگیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ صورتحال کے پیش نظر نگرانی سخت کر دی گئی ہے
ان کا کہنا تھا کہ شاید ہم حد سے زیادہ فلمی ہو گئے ہیں
پولیس نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں کیے گئے سرچ آپریشنز کی تفصیلات بتا دیں۔
صنعا میں حوثی حکومت کے نائب وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے قیام میں رکاوٹیں ڈالنا بند کریں۔