حادثوں کے قہر سے محفوظ رکھ
اہلِ حق ، اہلِ صفا کا واسطہ
رحم کر ہم عاجزوں پر اے فلک!
کُشتگانِ کربلا کا واسطہ
کراچی کے علاقے ڈیفنس بخاری کمرشل میں لڑکی کو 3 لڑکیوں کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق فیفا نے ان کے سوالات کے جواب دینے کے بجائے ان کے خط کو باقاعدہ اپیل قرار دے دیا۔
کراچی کے علاقے سائٹ ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی اسپتال میں طبیعت بگڑنے لگی، والدین کی پریشانی بڑھ گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شریاس ایئر کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ سنجو سیمسن اور ارشدیپ سنگھ کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔
مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے شدید تشویش پائی جاتی ہے، جبکہ ان کی آنکھ کی تکلیف اور قیدِ تنہائی کی صورتحال بھی باعثِ فکر ہے۔
برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں ون ڈے کرکٹ کے فارمیٹ میں تبدیلی پر بھی بحث متوقع ہے، جس کے تحت 50 اوورز کے بجائے ون ڈے میچز کو 40 اوورز تک محدود کرنے کی تجویز زیر غور آ سکتی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے، جس نے وینزویلا میں بہتر کارکردگی دکھائی۔
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا ہے، پاکستان ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔
خطے میں پائیدار امن و استحکام افغان طالبان کے زیر تسلط زمین پر بھارتی پراکسیز کی روک تھام سے مشروط ہے: کور کمانڈرز کانفرنس
یورپی انٹیلی جنس رپورٹ میں 2026ء میں روس میں بڑے اور سنگین بینکاری بحران کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
39 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے تحریر کیا،جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس شکیل احمد نے فیصلے سے اتفاق کیا۔
پولیس کے مطابق مقدمے میں چار ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے اور ان کے خلاف اغوا اور اجتماعی زیادتی سمیت مختلف دفعات کے تحت کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دریائے سندھ کا دفاع کریں گے، جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے ۔
غزہ کے عوام کی فوری اور بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے محض اعلانات کافی نہیں: غزہ بورڈ آف پیس
لاہور میں غیرملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا کے کیس میں خواتین کے بارے ون فایئو پر فون کرنے والے شہری نے مقدمہ درج کروا دیا۔
غیرملکی خواتین اغواء کیس کا ملزم رضا ڈار شارجہ میں کرپٹو کرنسی کا کام کرتا ہے۔ سکندر عزیز پر چیک باؤنس ہونے کا پہلے بھی ایک مقدمہ ہوچکا ہے: ذرائع