• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: 300 روپے کی نسوار چوری کا مقدمہ درج

فائل فوٹو
فائل فوٹو

راولپنڈی میں پولیس نے 300 روپے کی نسوار چوری کا مقدمہ تھانہ ریس کورس میں درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق نسوار چوری کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

مقدمہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر سرفراز علی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق نسوار چوری کا واقعہ ڈھوک بنارس میں پیش آیا۔

قومی خبریں سے مزید