• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین گولڈ میڈلسٹ ریسلر دین محمد کا انتقال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین گیمز1954 میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد 100سال کی عمر میں لاہور میںانتقال کرگئے ۔ وہ1957 سے 1960 تک قومی چیمپئن رہے۔ مئی2020 میں حکومت پنجاب کی جانب سے علاج کے لئے مالی مدد بھی فراہم کی گئی تھی۔دین محمد نے کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ بھی جیتا ۔ ان کے انتقال پر پی او اے، پنجاب حکومت کے اعلی حکام نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید