• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی خواتین ہاکی چیمپئن شپ ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 21 سے 30 جولائی تک کوئٹہ میں کھیلی جانے والی قومی خواتین ہاکی چیمپئن شپ محرم الحرام کے احترام میں ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے اگلی تاریخوں کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔