• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ با سکٹ بال ایسوسی ایشن نے ایسوسی ایشن کے انتخابات 19جولائی کو کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں صدر عا بد افتخار ملہی کی صدارت میں اجلاس میں ایس او اے ،ایس ایس بی کمشنر آفس کو خطوط ار سال کردئیے گئے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید