• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی کراٹے ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 13رکنی کراٹے ٹیم سری لنکا پہنچ گئی۔ کراٹیکاز 9ویں کیڈٹ ، جونیئر، انڈر 21اور سینئر مقابلوں میں حصہ لینگے۔ مقابلے کولمبو میں پانچ جولائی سے شروع ہونگے۔

اسپورٹس سے مزید