• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین جونیئر اسکواش: پاکستانی پلیئرز کوارٹر فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کھلاڑیوں نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ٹاپ ایٹ میں جگہ بنالی ۔ کوریا میں انڈر 19 میں عبداللہ نے بھارت کے تاونیت سنگھ، انڈر 15میں احمد رایان نے بھارت کے شریاش جھا،نعمان خان نے ملائیشیا کے محمد عفوات زولفیکی ، انڈر 13 میں سہیل عدنان نے ملائیشیا کے مائر الفائد کو ہرایا۔ گرلز میں سحرش اور ماہنور کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔
اسپورٹس سے مزید