• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوتھ گرلز نیٹ بال: پاک جاپان سیمی فائنل آج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل جمعرات کو کھیلے جائیں گے۔ جنوبی کوریا میں جاری پاکستانی ٹیم جاپان سے مقابلہ کریگی۔ دوسرا سیمی فائنل چائینز تائپے اور مالدیپ کے درمیان ہوگا۔ پاکستانی یوتھ ٹیم کی کپتان سمعیہ صفدر نے کہا کہ حوصلے بلند ہیں، سیمی فائنل میں کوئی دبائو نہیں ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید