گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سنی تحریک سیکٹر شاہین آباد کے زیر اہتمام وفائے پاکستان تربیتی نشست منعقد کی گئی،تربیتی نشست میں خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد عباس رضوی نے کہاکہ نوجوان نسل کو یہود ونصاریٰ کے کلچر سے نجات دلانے کیلئے علماء و مشائخ کو اپنی ذمہ داری پوری کرنا ہو گی۔