• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈین مارکرم کرکٹر آف دی منتھ قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لندن میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں جنوبی افریقا کی جیت کے ہیرو ایڈین مارکرم کو آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قراردیا گیا ہے۔انہوں ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں میچ وننگ سنچری بنائی تھی۔ ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز خواتین پلیئر آف دی منتھ قراردیا گیا۔انہوں نے چوتھی مرتبہ یہ اعزاز حاصل کیاہے ۔
اسپورٹس سے مزید