کراچی (اسٹاف رپورٹر)لاہور قلندرز اور وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے تحت حیدر آباد میں دو روزہ مکمل حیدر آباد کی مینز اور ویمنز ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔مینز ٹیم میں محمد حسن ، روحان خان ،محسن احمد ، امان اللہ ، محسن علی، محمد طارق، سرفراز، سید علی اظہر، معصب ، محمد عمیر ،حسیب اللہ ، زوہیب علی ، شہریار محمد رضا اور عاصم زبیر جبکہ خواتین ٹیم میں ایشا علی ، ایمان حیدر ، روبیدہ ، اسریٰ طفیل ، حاجرہ خان ، مریم سحر، مریم فاطمہ، عائشہ گل، عارفہ چنہ ، ماہم ، واصفہ ، سویرا رمضان ، فائزہ علوی اور مریم شامل ہیں ہیں۔