• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیبل ٹینس، سندھ نے گولڈ میڈل جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں سندھ کے محمد عباس اور ارحم بن فرخ نے بوائز انڈر19 کے ڈبلز کیٹگری میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔سندھ نے جونیئر ایونٹ میں 13سال بعد گولڈ میڈل جیتا ہے۔
اسپورٹس سے مزید