کراچی(اسٹاف رپورٹر)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ٹریننگ کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔وہ لندن میں چار ہفتے ٹریننگ کریں گے۔ ارشد ندیم کے ہمراہ کوچ سلمان اقبال بٹ بھی ہیں۔