کراچی (اسٹاف رپورٹر) لندن میں بھارت کی مرد و خواتین کرکٹ ٹیموں نے برطانوی بادشاہ چارلس سوئم سے ملاقات کی۔انہوں نے بھارتی ٹیم کے جذبے کی تعریف اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔ انہوں نے لارڈز ٹیسٹ کا ذکر کرتے ہوئے بھارت کے آخری کھلاڑی کے آؤٹ ہونے کے انداز کو ’’بدقسمت لمحہ‘‘ قرار دیا۔